اکتوبر 31, 2026

چوہدری ناصر احمد چھپر ایڈووکیٹ کے ماموں چوہدری احسان الہٰی کھاری کی نماز جنازہ عیدگاہ مسجد کھاریاں میں ادا

کھاریاں (قاری نصیر احمد کلیار) چوہدری ناصر احمد چھپر ایڈووکیٹ کے ماموں چوہدری احسان الہٰی کھاری کی نماز جنازہ عیدگاہ مسجد کھاریاں میں ادا کی گئی۔

نماز جنازہ میں مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے دوست، احباب اور علاقہ مکینوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور مرحوم کے لیے دعا کی۔