کھاریاں (قاری نصیر احمد کلیار سے) چوہدری الیاس مرالہ آف یو ایس اے ایم ڈی زم زم مارٹ لالہ موسی کھاریاں پاکستان اینڈ لاہور ریسٹورنٹ امریکہ) ان دنوں ناروے کے دورے پہ ہیں اور مختلف سیاسی سماجی اور مذہبی شخصیات سے ملاقات کر رہے ہیں گزشتہ روز ناروے کی مشہور سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری غلام سرور پنڈی سلطان پور جنرل سیکرٹری ایڈمز چلڈرن اینڈ ڈسٹرکٹ کونسل ممبر بائیڈل النہ اوسلو ایس وی سے

ملاقات کرنے اور ان کی صحت یابی دریافت کرنے کے لیے ان کی رہائش گاہ پر پہنچے ان کے ساتھ مزید مہمانوں میں ایم ارشد مرالہ سوشل ورکر , سپانسر گروپ ممبران حافظ چوہدری احسان ارشد مرالہ اور حاجی چوہدری ساجد داد دھنی بھی موجود تھے ملاقات کے بعد آئے ہوئے مہمانوں کی طرف سے چوہدری غلام سرور آف پنڈی سلطان پور کو ان کی صحت یابی پر پھولوں کہ گلدستے بھی پیش کیا گیا۔۔۔





