کھاریاں(قاری نصیر احمد کلیار)سی سی ڈی کی اگلی کاروائیوں کی تیاری ، جرائم پیشہ افراد کی لسٹ جاری
جرائم پیشہ عناصر کی لسٹ جاری ، انچارچ سی سی ڈی کھاریاں سرکل ۔انسپکٹر فراست اللّٰہ چٹھہ نے بتایا ہے کہ
منشیات فروشوں ، ڈکیتوں ، چوروں ، آئس ڈیلروں ،اسلحہ نمائش کرنے والوں ، دشمن داروں کے ناموں کی لسٹ جاری کر دی گئی ہے
متعلقہ خبریں





