جون 10, 2026

گجرات:راہنما پیپلزپارٹی سید علیم امتیاز شاہ جنگی کی رہائشگاہ مدینہ سیداں میں آٹھ محرم الحرام کو ماتم داری اور مجلس کا اہتمام کیا گیا

گجرات (ارشد علی) ممتاز سماجی شخصیت پیپلزپارٹی کے رہنما سید علیم امتیاز شاہ جنگی کی رہائش گاہ مدینہ سیداں میں آٹھ محرم الحرام کو ماتم داری اور مجلس کا اہتمام کیا گیا جس کے بعد نیاز حضرت مولا امام حسین علیہ السلام کا وسیع پیمانے پر اہتمام کیا گیا مجلس ماتمداری و نیاز مولا امامِ حسین میں اہل علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی