جون 3, 2026

کھاریاں بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات ، امیدوار صدر چوہدری محبوب علی ڈھولہ ایڈووکیٹ اور امیدوار جنرل سیکرٹری چوہدری رفاقت علی جوڑا ایڈووکیٹ کی طرف سے میٹنگ کا انعقاد

کھاریاں(قاری نصیر احمد کلیار سے )کھاریاں بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے سلسلہ میں گہما گہمی شروع الیکشن مہم میں تیزی آنے لگی امیدوار صدر چوہدری محبوب علی ڈھولہ ایڈووکیٹ اور امیدوار جنرل سیکرٹری چوہدری رفاقت علی جوڑا ایڈووکیٹ نے میٹنگ کا انعقاد بارروم میں کیا۔ کثیرتعداد میں وکلاء نے شرکت کی مرد وکلاء کیساتھ خواتین وکلاء نے بھی نمایاں شرکت کی