ڈنگہ ( احتشام اللہ اسلم ) گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سالانہ انتخابات برائے سال 26-2024 میں شاہین فاؤنڈر گروپ نے کلین سویپ کر دیا ۔ ایسوسی ایٹ کلاس کے تمام 15 امیدوار کامیاب ۔ ڈنگہ سے شاہین فاؤنڈر گروپ کے ایسوسی ایٹ کلاس کے امیدوار عثمان یونس ڈار 976 روٹ لے کر ایگزیکٹو ممبر منتخب ہو گئے۔





