ڈنگہ(نمائندہ سٹی 53نیوز ڈاٹ کام)شاہین فرینڈز گروپ کے امیدوار ، ممتاز بزنس مین، صدر کلاتھ ایسوسی ایشن مین بازار ڈنگہ عثمان یونس ڈار گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ایگزیکٹو ممبر منتخب ہوگئے۔انہوں نے 976ووٹ حاصل کئے جبکہ ان کے مدمقابل امیدوار صرف 150ووٹ حاصل کر سکا۔






