گجرات ( ) جشن عید میلاد النبی کے سلسلہ میں 12 ربیع الاول کو بعد نماز فجر عظیم الشان جشن میلاد تاجدار ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم جامع مسجد مرکز اہلسنت یارسول اللہ چوک بواب صاحب میں منعقد ہو گی جس کی صدارت پیر طریقت ، رہبر شریعت عظیم روحانی شخصیت علامہ مولانا عبدالرشید اویسی کریں گے اور خصوصی خطاب فرمائیں گے





