سرائے عالمگیر( ڈاکٹر تصور حسین مرزا) مرکزی جامع مسجد چوک اہل حدیث جہلم میں نماز جمعہ کے بعد ڈی پی او جہلم کھلی کچہری لگائیں گے۔مورخہ 13 ستمبر 2024 کا خطبہ جمعہ المبارک ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ مرکزی جامع مسجد اھلحدیث چوک اھلحدیث جہلم میں ادا کریں گے اور نماز جمعہ کے بعد عوام الناس کے مسائل کے حل کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے۔خطبہ جمعہ 1:15بجے نماز جمعہ 2:00بجے ہوگی۔





