وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے مفتی قوی کو وینیٹی نمبر پلیٹ اسکیم کیلئے سفیر مقرر کرنے کی خبروں کو مسترد کردیا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اپنی پوسٹ میں محکمہ ایکسائیز کی جانب مفتوی قوی کو وینیٹی نمبر پلیٹ اسکیم کیلئے سفیر مقرر کرنے کی خبر کی تردید کرتے ہوئے لکھا کہ پنجاب حکومت کی جانب سے ایسی کوئی تقرری نہیں کی گئی ہے۔
متعلقہ خبریں





