برطانوی شہزادی پرنسز آف ویلز کیٹ مڈلٹن نے کینسر سے بچاؤ کی کیموتھراپی کا اپنا کورس مکمل کرلیا ہے۔کیٹ مڈلٹن کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا کہ ان کی کیموتھراپی مکمل ہوگئی ہے۔ کیٹ مڈلٹن کا کہنا تھا کہ کینسر سے مکمل صحت یابی کا راستہ طویل ہوگا، بتا نہیں سکتی کہ آخرکار کیموتھراپی کا علاج مکمل کرنے سےکتنی راحت ملی ہے۔
متعلقہ خبریں





