گجرات (ابوبکر سیٹھی) تر کی سے آئے تجا ر تی وفد کے اعزاز میں صدر گجرات چیمبر آف کا مر س سکند ر ا شفا ق ر ضی کی جا نب سے پر تکلف ظہر انہ، ظہر انے کی تقر یب آمد پر اشفا ق ا حمد ر ضی، سکند ر اشفا ق ر ضی، گو ہر اشفا ق نے مہما نو ں کا استقبا ل کیا، وفد میں تر کی سے آئے مس خلیہ سمیت دیگر بز نس مین شا مل تھے، وفد نے سکند ر اشفا ق ر ضی کو گجرات چیمبر میں دو سا لہ مد ت مکمل ہو نے پر مبا ر کبا د پیش کی، اور کہاکہ گجرات چیمبر میں صدر سکند ر اشفا ق ر ضی اور انکی ٹیم نے حقیقی معنو ں میں تا جر و ں کی خد مت کی ہے، تر کی سمیت دیگر مما لک کے کا میا ب دورو ں اور بز نس وفد سمیت دیگر مما لک کے ہا ئی کمشنر کی گجرات چیمبر آمد یہ انکی کا ر کر دگی کی منہ بو لتا ثبو ت ہے، وفد نے سکند ر اشفا ق ر ضی اور دیگر ممبر ان کو تر کی دور ہ کی دوبا ر ہ دعوت دی، انہو ں نے مذ ید کہا کہ سکند ر اشفا ق ر ضی کے دور میں جتنی دفعہ گجرات آ ئے ہیں بھر پور مہما ن نو ا ز ی کی اور ہمیشہ اپنا ملک جیسا ما حو ل ملا، مو جو د ہ کا بینہ نے گجرات چیمبر کا نا م پور ی دنیا میں بھر پور ر و شن کیا۔





