جہلم( چوہدری سالک پسوال) جہلم پولیس نے پیشہ وارانہ مہارت اور جدید ٹیکنالوجی کو استعمال کرتے ہوئے 03 افراد کے قتل کا مرکزی ملزم گرفتار کر کے آلہ قتل برآمد کرلیا۔مرکزی ملزم جاوید نے دو ماہ قبل مدعی مقدمہ کے والد، بھتیجے اور چچا کو فائرنگ کرکے قتل کیا تھا۔





