نومبر 3, 2026

ڈنگہ:لوکڑی مکڑاں کے قریب 2 نوعمر بچیاں سیم نالہ میں بہہ گئیں،ایک بچی کو زندہ نکال لیاگیا، دوسری بچی کی تاحال تلاش جاری

ڈنگہ(مرزا شاہد علی سے)لوکڑی مکڑاں کے قریب 2نوعمر بچیاں سیم نالہ میں بہہ گئیں۔ایک بچی بعمر 11سال جس کا نام نور عباس دُختر عباس کو ریسکیو 1122عملہ میں زندہ نکال لیا،جبکہ دوسری بچی مومنہ جاوید دُختر جاوید کی تلاش جاری ہے تاہم اندھیرا ہونے کے باعث ریسکیو آپریشن روک دیا گیا۔1122عملہ بچی کی دوبارہ تلاش صبح سے دوبارہ کریگا۔