نومبر 3, 2026

ڈنگہ؛ کریانہ ایسوسی ایشن نے 28 اگست کو شٹر ڈاؤن ہڑتال مسترد کردی ، دکانیں کھلی رکھنے کا اعلان

ڈنگہ (احتشام اللہ اسلم) کریانہ ایسوسی ایشن ڈنگہ نے 28 اگست بروز بدھ کو ہڑتال مسترد کردی ۔ صدر حاجی غلام مصطفیٰ بھٹی نے کریانہ تاجروں کو اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ہماری طرف سے کوئی ہڑتال کا اعلان نہیں کیا گیا اس لیے کریانہ کے تاجر معمول کے مطابق اپنا کاروبار جاری رکھیں۔