نومبر 3, 2026

سرائے عالمگیر؛ تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں ہنگامہ آرائی، ایک شہری کے خلاف مقدمہ درج

سرائے عالمگیر (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں ہنگامہ آرائی، ایک شہری کے خلاف مقدمہ درج. تفصیل کے مطابق ایک شہری کی بیوی ہسپتال میں زیر علاج تھی، سپیکر پر گانے لگانے پر منع کیا جس پر ہنگامہ آرائی کرنے لگے ہسپتال میں ڈیوٹی آفیسر اور ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکار کو بھی قتل کی دھمکیاں دی، مقدمہ کا متن پولیس نے کار سرکار میں مداخلت اور 506 ت پ،186 ت پ کے تحت مقدمہ درج کرلیا ۔ مقدمہ تھانہ سٹی میں ایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتال بلال بن طارق کی مدعیت میں درج کیا گیا