جھلم(ڈاکٹر تصور حسین مرزا ) انسانی حقوق کی تنظیم یوتھ اسمبلی فار ہیومن رائٹس ضلع جھلم رحیم یار خان میں پولیس اہلکاروں پر حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ شہید ہونے والے سب اہل کاروں کو اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور زخمیوں کو جلد از جلد صحت یاب کرے آ اور شہداء کے سب خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالی شہدا کے سب خاندانوں کو صبر دے بہت دکھ ہوا وقت حکومت کو بھی چاہیے اس علاقہ میں اپریشن کروا کر مکمل ان کا صفایا کرنا چاہیے





