جولائی 11, 2026

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج رات سے کمی کا امکان

یٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج رات سے کمی کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 11 روپے فی لیٹر کمی اور ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔ذرائع نے بتایاکہ وزارت خزانہ وزیر اعظم کی مشاورت سے حتمی فیصلہ کرے گی۔خیال رہے کہ ملک میں مہینے کی یکم اور 16 تاریخ کو پیٹرولیم منصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ 15 روز کیلئے اضافے یا کمی کا اعلان کیا جاتا ہے۔