نومبر 3, 2026

ڈی پی او گجرات مستنصر عطاء باجوہ کی تھانہ ٹانڈہ میں کھلی کچہری

گجرات (چوہدری امجد رسول) ڈی پی او گجرات مستنصر عطاء باجوہ کی تھانہ ٹانڈہ میں صدیق پیلس مارکی ٹانڈہ میں کھلی کچہری ڈی ایس پی صدر جلالپورجٹاں شہباز ھنجرا , تھانہ ٹانڈہ کے ایس ایچ او راجہ احسان بھی موجود علاقہ بھر سے بڑی تعداد میں عوام کی شرکت.ڈی پی او گجرات مستنصر باجوہ کی ٹانڈہ میں کھلی کچہری شکایات سامنے انے پر تفتیشی مشتاق و دیگر کو شوکاز نوٹس جاری .جلالپورجٹاں بچے سے زیادتی کے ملزم گرفتار نہ کرنے پر تھانہ صدر جلالپورجٹاں کا تفتیشی تبدیل.ڈی ایس پی صدر جلالپورجٹاں شہباز ھنجرا کو سائلین کے مسائل تسلی سے سن کر حل کرنے پر ڈی پی او گجرات مستنصر باجوہ نے بہترین کارکردگی پرسراہا