جہلم (چوہدری سالک پسوال) ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایت کی روشنی میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاون جاری ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمدتھانہ سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کاشف کو گرفتار کر لیا،ملزم سے پسٹل 30 بورمعہ ایمونیشن برآمد کر لیا گیا،ملزم نے مجھے فائرنگ کر کے قتل کرنے کی کوشش کی،مدعی مقدمہ ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،شہریوں کی جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح ہے،جبکہ دوسری جانب ایس ایچ او تھانہ للہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،منشیات برآمد تھانہ للہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم مسعود اختر کو گرفتار کر لیا،ملزم سے520گرام چرس برآمد کر لی گئی،ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج،منشیات فروش ملزمان معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ





