مُحمد توصیف کرنانہ نائب انچارج خدمت مرکز کھاریاں تعینات
کھاریاں (قاری نصیر احمد کلیار )ڈی پی او گُجرات نے مُحمد توصیف کرنانہ کو نائب انچارج خدمت مرکز کھاریاں تعینات کر دیا ہے، قبل ازیں ڈی ایس پی آفس کھاریاں میں بطور ایڈیشنل محرر خدمات سرانجام دے رہے تھے