ستمبر 11, 2026

جماعت اسلامی کھاریاں کا اجلاس ، 31جولائی کو دوبارہ دھرنے میں شرکت کے لیے مشاورت

کھاریاں ( قار نصیر احمد کلیار) میر جماعت اسلامی کھاریاں چوہدری عمران انور کی زیر صدارت 31جولائی دوبارہ دھرنے میں شرکت کے لیے خصوصی میٹنگ کا انعقاد ہوا جس میں 31 جولائی کو اسلام آباد دھرنے میں شرکت کے لئے مشاورت کی گئی