نومبر 3, 2026

کھاریاں؛ لادیاں لہولہان ، مخالفین کی فائرنگ سے سمرالہ کا ملک عرفان بھائی ، بیٹے اور بھتیجے سمیت قتل

کھاریاں (قاری نصیر احمد کلیار )تھانہ ککرالی کے موضع لادیاں میں خون کی ہولی ، کیری ڈبہ پر فائرنگ گاڑی میں موجود چاروں افراد قتل۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق
مرنے والوں کا تعلق تھانہ ککرالی کے نواحی گاوں سمرالہ سے ھے۔جن میں ملک عرفان اس کا بیٹا سفیان ،بھائی ملک طاہر اور اس کا بیٹا شہزاد طاہر شامل ہیں۔اطلاعات کے مطابق یہ چاروں افراد تاریخ پیشی پر کھاریاں جا رہے تھے