کھاریاں ( قاری نصیر احمد کلیار ) بجلی کے بلوں نے غریب شہریوں کا سکون چھین لیا۔ جبکہ کم تنخواہ ملازمین کو واپڈا نے مانگت بنا دیا حکمران اپنے سہولیتیں کم کریں۔ میاں محمد صفدرگزشتہ روز کھاریاں کے مقامی سماجی کارکن میاں محمد صفدر نے کہا ھے کہ کم تنخواہ ملازمین کے لیے بجلی کے بل جمع کروانے مشکل ھو گئے ہیں غریب لوگ بل جمع کروانے کے لیے رشتے داروں سے ادھار مانگ کر بل جمع کروانے پر مجبور ہیں اور زیادہ تر شہری بلوں کی وجہ سے پاگل ھونے کے قریب پہنچ گئے ہیں





