جون 16, 2026

کھاریاں: سابق صوبائی وزیر میاں طارق محمود سے چوہدری رب نواز آف لونگو اور محمد زبیر صراف کی ملاقات

کھاریاں (نامہ نگار)سابق صوبائی وزیر میاں طارق محمودسے معروف نوجوان سماجی شخصیت چوہدری رب نواز آف لونگوکی ملاقات ہوئی۔کھاریاں میں میاں طارق محمود کے پٹرول پمپ پر ہونیوالی ملاقات میں محمدزبیر(جیولرزوالے)اور چوہدری دلنواز آف لونگوبھی موجودتھے۔محمد زبیر نے واپڈا سے متعلق کاموں کی نگرانی پر میاں طارق محمود کا شکریہ ادا کیا۔چوہدری رب نوازنے کہا کہ میاں طارق محمود ایک ایماندار اور محب وطن پاکستانی ہیں،دوستوں کے دوست ہیں۔اس موقع پر دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔