کھاریاں (قاری نصیر احمد کلیار)ڈی پی گجرات مستنصر عطا باجوہ، ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک اور ایس پی انویسٹی گیشن مہرمحمد ریاض نے ضلع بھر میں جاری مرکزی جلو س کے سیکورٹی پوائنٹس کا جائز ہ لیا۔ فول پروف سیکورٹی کی ہدایت۔تما م جلوس پر امن طور پر احتتام پذیر ہو گئے۔





