ضلع گجرات میں تما م جلوس پر امن طور پر اختتام پذیر


کھاریاں (قاری نصیر احمد کلیار)ڈی پی گجرات مستنصر عطا باجوہ، ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک اور ایس پی انویسٹی گیشن مہرمحمد ریاض نے ضلع بھر میں جاری مرکزی جلو س کے سیکورٹی پوائنٹس کا جائز ہ لیا۔ فول پروف سیکورٹی کی ہدایت۔تما م جلوس پر امن طور پر احتتام پذیر ہو گئے۔

Exit mobile version