کھاریاں (قاری نصیر احمد کلیار سے)نوجوان سماجی کاروباری شخصیت گھڑسواری ،نیزہ بازی کا معروف نام میاں مدثر اسلم آف پوہلہ اور چوھدری محسن فرخ مجید کی جانب سے انگلینڈ اور امریکہ سے آئے مہمانوں کے اعزاز میں آدم ریسٹورنٹ بسوس مار پر Lavish Dinner کا اہتمام کیا گیا جس میں چوھدری عدنان اقبال آف انگلینڈ، چوھدری مسعود چھپر انگلینڈ، چوھدری راسب چک سکندر امریکہ، چوھدری مدثر دیتوال انگلینڈ، چوھدری مصطفی انگلینڈ، چوھدری خاور آف چک پنڈی اسپین،چوھدری بابر اسپین،چوھدری عاصم دیتوال، احتشام ریاض کھاریاں، چوھدری یاسر نے خصوصی شرکت کی۔





