نومبر 3, 2026

جہلم؛ تھانہ سول لائینز پولیس نے گمشدہ بچے صارم ممتاز بعمر 16سال کو ڈھونڈ کر لواحقین کے حوالے کردیا

جہلم( چوہدری سالک پسوال) جہلم پولیس کی بچھڑے ہوؤں کو آپس میں ملانے کے روایت برقرار،تھانہ سول لائینز پولیس نے گمشدہ بچے صارم ممتاز بعمر 16سال کو ڈھونڈ کر لواحقین کے حوالے کردیا۔صارم گھر سے ناراض ہو کر نکل گیا جسکو ڈھونڈ کر لواحقین کےحوالے کر دیا گیا۔