نومبر 3, 2026

اسلام آباد : پنجاب میں کائرہ برادران کو اہم عُہدہ مِلنے کا امکان ، بلاول بھٹو زرداری سے قمر زمان کائرہ اور ندیم اصغر کائرہ کی مُلاقات

کھاریاں(قاری نصیر احمد کلیار ) پنجاب میں کائرہ برادران کو اہم عُہدہ مِلنے کا امکان، پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پارلیمنٹ ہاؤس میں واقع ان کے دفتر میں پی پی پی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن قمر زمان کائرہ اور ندیم اصغر کائرہ نے مُلاقات کی، چوہدری محمد اصغر کائرہ بھی موجود تھے، اِس موقع پر پنجاب کی سیاسی صُورت حال پر بات چیت کی گئی۔