نومبر 3, 2026

جہلم: چوری کے مقدمہ میں ملوث 2 ملزمان ملزمان سیموئیل مسیح اور عامر شفیق گرفتار،مال مسروقہ برآمد

جہلم(چوہدری سالک پسوال)ایس ایچ او تھانہ صدرجہلم اور انکی ٹیم نے اہم کاروائی کرتے ہوئے چوری کے مقدمہ میں ملوث 02 ملزمان ملزمان سیموئیل مسیح اور عامر شفیق کوگرفتارکر کے مال مسروقہ برآمدکرلیا۔ملزمان سے چوری شدہ 2 عدد فریج، 2عدد LED اور گھریلو سامان برآمد کیا گیا۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہاہے کہ ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا۔شہریوں کو قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں۔