نومبر 3, 2026

گلگت بلتستان کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

گلگت بلتستان کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔ 12 ارب روپے خسارے کا بجٹ وزیر خزانہ انجینئر محمد اسماعیل پیش کریں گے۔بجٹ کا مجموعی تخمینہ 1 کھرب 23 ارب روپے لگایا گیا ہے۔نوجوانوں کے لئے یوتھ لون اسکیم کے تحت 50 کروڑ روپے رکھے گئے ہیں۔