جہلم ( چوہدری سالک پسوال) ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور ٹیم کی اہم کاروائی،ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد ، تھانہ ڈومیلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم افضل کو گرفتار کر لیا،ملزم سےرائفل 12ڈبل بیرل معہ کارتوس برآمد کر لئے گئے،ملزم کے خلاف تھانہ ڈومیلی میں مقدمہ درج کر لیا گیا





