نومبر 3, 2026

پنڈدادنخان پولیس کے 3جوانوں کیلئے اعزاز،IGپنجاب کی جانب سے SHOراجہ آصف، راجہ نیر عباس اورکانسٹیبل وسیم کوبیس 20ہزار نقد انعام سے نوازا گیا

پنڈ دادن خان (گوہر وقاص پراچہ)تفصیلات کے مطابق ائی جی پنجاب کی جانب سے پنجاب پولیس پنڈدادنخان کے نوجوانوں کے لیے تین اعزاز ایس ایچ او راجہ آصف کو بہتر کارکردگی پر آئی جی پنجاب کی طرف سے خصوصی ایوارڈ اور 20000 روپے سے جبکہ راجہ نیر عباس کو بھی ایوارڈ 20000 روپے نقد انعام سے نوازا گیا۔پنڈدادنخان:ائی جی پنجاب کی جانب سے پنجاب پولیس کے نوجوانوں کو کارکردگی کی بنیاد پر مختلف اعزازات سے نوازا گیا ایک تقریب کے دوران ائی جی پنجاب نے کارکردگی کی بنیاد پر پولیس افیسران میں اعزازات اور نقد انعامات کی تقسیم کیے پنڈدادنخان تھانہ کے ایس ایچ او راجہ اصف کو خصوصی ایوارڈ سی سی ون اور بیس ہزار روپے نقد سے نوازا گیا جبکہ علاقے کی معروف ایکٹو پولیس مین راجہ نیر عباس کو بی سی سی ون اور 20 ہزار روپے کے خصوصی انعام سے نوازا گیا جبکہ کانسٹیبل وسیم کو بھی اعزاز اور 20 ہزار روپے نقد سے نوازا گیا