جہلم(نمائندہ خصوصی) ضلع جہلم کی معروف کاروباری وسماجی شخصیت چوہدری ثاقب بشیر گھمن انگلینڈ سے کاروبار ی دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے،وطن واپس پہنچنے پر دوست احباب نے شاند ار استقبال کیا،،تفصیلات کے مطابق معروف کاروباری وسماجی شخصیت گھمن رئیل اسٹیٹ کے سی ای او چوہدری ثاقب بشیر گھمن انگلینڈ سے کاروباری دورہ مکمل کرکے چھ ماہ بعد وطن واپس پہنچ گئے وطن واپس پہنچنے پر عزیزواقار ب نے شاندار استقبال کیا،،کامیاب دورہ کرکے واپس نے پر انہیں دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی اور کاروبار کی بہتری کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا





