منڈی بہاوالدین (ڈاکٹر شاہد راٹھور) ایس ایچ او تھانہ میانہ گوندل ضیغم عباس ھاشمی اور انکی ٹیم نے کاروائی کرتے ھوئے دو ملزمان بدنام زمانہ منشیات فروش قمر فقیر کا ساکن بار موسی اور ملزم عبدالرحمن کے قبضہ سے بالترتیب چرس1500گرام اور کلاشنکوف برآمد کرکے علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کئے





