جہلم(یعقوب بٹ) سابق تحصیل ناظم جہلم چوھدری غلام احمد ذمرد یعقوب کی طرف سے چوھدری امتیازاحمد ایم این اے منڈی بہاؤالدین کے اعزاز میں عشائیہ دیاگیا۔جس میں ھر شعبہ سے تعلق رکھنے والے اور گجر برادری نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔اس موقع پر چیرمین مرکزی انجمن تاجران جہلم چوھدری محمد سعید احمد نے کہا آج گجر برادری کا کٹھ کرنے پر ھم پیارے بھائی سابق تحصیل ناظم چوھدری غلام احمد ذمرد یعقوب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ھیں۔اور دعا گوہ ھیں۔اللہ پاک چوھدری غلام احمد ذمرد یعقوب کو صحت تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین





