کھاریاں (قاری نصیر احمد کلیار) سابق جنرل سیکرٹری PMA ضلع گُجرات ڈاکٹر خضر حیات چوہدری کے جوانسال صاحبزادے حسین حیات چوہدری مرحوم کے ایصالِ ثواب کیلئے ختم قُل پنڈی سلطانپور کھاریاں میں پڑھا گیا، ڈاکٹرز کمیونٹی سمیت اہل علاقہ کی بڑی تعداد میں شرکت، نمایاں شرکاء میں ڈپٹی کمشنر گُجرات صفدر حسین وِرک، اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں زوہیب ممتاز گوندل، سابق ایم پی اے میاں محمد اختر حیات، صدر پیپلزپارٹی ضلع گُجرات چوہدری ضیاء محی الدین، سابق وفاقی سیکرٹری میجر (ر) خالد لطیف چوہدری، صدر پی ایم اے ضلع گُجرات ڈاکٹر مقصود احمد زاہد، ڈاکٹر محمد عباس چوہدری، چوہدری لیاقت علی حقیقہ، حاجی چوہدری مظفر علی حقیقہ، راجہ ریاض احمد راسخ، چوہدری غلام دستگیر حقیقہ، چوہدری سکندر، چوہدری خالد حسین ایڈووکیٹ (شیخوچک)، اِنعام مرزا (جذبہ)، مُحمد زمان احسن، عبدالعزیز گوندل، چوہدری زبیر رضا (سپین)، ڈاکٹر اظہر اقبال چوہدری، چوہدری عرفان نصیر مرالہ، چوہدری شکیل احمد برسہ، چوہدری آصف دھوریہ، چوہدری رُخسار احمد دھوریہ، چوہدری اصغر اقبال ٹوپہ، چوہدری علی عطاء، میاں مُحمد ارشد اُتم، مِرزا زبیر رضا، چوہدری شعیب نصیر،






