ڈنگہ(احتشام اللہ اسلم) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر گجرات سید اسد مظفر نے اپنے عہدے کا چارج چھوڑ دیا ۔ ڈاکٹر مستنصر عطاء باجوہ بہت جلد بطور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر گجرات کا چارج سنبھالیں گے ۔ سید اسد مظفر کا تبادلہ ہونے کے باوجود انہیں روک لیا گیا تھا ۔