ڈنگہ( نامہ نگار ) روزنامہ سٹی 53 گجرات کی ٹیم کے وفد نے مینجنگ ایڈیٹر روزنامہ سٹی 53 گجرات بشارت بی ایس کے والد محمد لطیف کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر ان کی رہائش گاہ پر جا کر مبارکباد دی ۔ وفد میں الطاف حسن طاہر میاں محمد اسلم ، محمد اختر مغل ، احتشام اللہ اسلم ، ڈاکٹر محمد مشتاق مغل اور ایم زمان اسلم شامل تھے ۔
متعلقہ خبریں





