اپریل 19, 2026

کھاریاں: سینئر صحافی انعام مرزا کا محی الدین برادران کے اعزاز میں گرینڈ ظہرانہ

کھاریاں(قاری نصیر احمد کلیار سے) سنئیر صحافی انعام مرزا کی طرف سے محی الدین برادران ،چیف ایگزیکٹیو سکائی ویز چوہدری ضیاء محی الدین،چوہدری شہزاد محی الدین، چوہدری رضا محی الدین کے اعزاز میں اپنی رہاءشگاہ پر گرینڈ ظہرانہ ۔اس موقع پر چوہدری عمر شریف (ایڈووکیٹ )،چوہدری ارشد کوٹلہ قاسم خاں، ڈاکٹر اشفاق جنید،چوہدری شاہد بشیر (ایڈووکیٹ )،عامر شہزاد بھٹی مرالہ بھی موجود تھے۔