ستمبر 12, 2026

سرائے عالمگیر: ‏پنجاب پولیس اور معروف تعلیمی ادارے KIPS کے درمیان ایم او یو طے پا گیا

سرائے عالمگیر ( ڈاکٹر تصور حسین مرزا) ‏پنجاب پولیس اور پاکستان کے معروف تعلیمی ادارے KIPS کے درمیان ایم او یو طے پا گیا.پولیس شہداء کے بچوں کو مفت داخلہ، تعلیمی اخراجات میں 100 فیصد رعایت ملے گی
دوران سروس انتقال کرنے والے اور حاضر سروس ملازمین کے بچوں کو ایڈمیشن، ماہانہ ٹیوشن فیس میں 50 فیصد رعایت ملے گی.نجی تعلیمی ادارے کے سکولز، کالجز، ایوننگ کوچنگ سنٹرز، ایم ڈی کیٹ سمیت ٹیسٹوں کی تیاری میں فیس پر خصوصی رعایت ملے گی