نومبر 3, 2026

کھاریاں: چوہدری جاوید کولیاں کا چوہدری نصیر عباس سدھو اور میاں طارق محمود کے اعزاز میں عشائیہ

کھاریاں (قاری نصیر احمد کلیار سے)چودری جاوید کولیاں سی او حبیبی ریسٹورنٹ اینڈ بیکرز نے چوہدری نصیر عباس سدھ ایم این اے اور میاں طارق محمود سابق صوبائی وزیر کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔اس موقع پر معززین کے علاوہ صحافی شیخ زمان احسن اور سید ندیم گیلانی بھی موجود تھے ۔