اپریل 18, 2026

گجرات پولیس کا نجی چینل کی ٹیم پر حملے کا معاملہ ، سرائے عالمگیر پریس کلب کے باہر صحافی برادری کا سیاہ پٹیاں باندھ کر احتجاج

سرائے عالمگیر ( ڈاکٹر تصور حسین مرزا) گجرات الیکشن ڈے پر صحافی برادری پر تشدد قابلِ قبول نہیں. ظلم کے ضابطے ہم نہیں مانتے،ازادی صحافت پر وار نا منظور،صحافی برادری کو تحفظ فراہم کرو کے نعرے. گجرات پولیس کی جانب سے کیمرے توڑنے اور کیمرہ مین پر شدید تشدد کرنے کے خلاف احتجاج مظاہرہ.احتجاج میں سول سوسائٹی، الخدمت فاؤنڈیشن، جماعت اسلامی کے مقامی قیادت موجود,مظاہرین نے پلے کارڈز اور پینا فلیکس اٹھا رکھے تھے
اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ