سرائے عالمگیر ( ڈاکٹر تصور حسین مرزا) سولر پینل پاکستان میں تیار کرنے کا منصوبہ. وفاقی حکومت نے "سولر پینل لوکل مینوفیکچرنگ اینڈ الائیڈ ایکوئپمنٹ” پالیسی کے مسودے کو حتمی شکل دے دی
پاکستان میں سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی بھی تیار کی گئی ہے
مینوفیکچررز کو 10 سال کیلئے ٹیکس اور ڈیوٹیوں پر چھوٹ دی جائے گی
متعلقہ خبریں





