ڈنگہ(احتشام اللہ اسلم)جنرل سیکرٹری پریس کلب ڈنگہ،مینجنگ ایڈیٹر روزنامہ سٹی 53گجرات/سٹی 53نیوز ڈاٹ کام بشارت بی ایس کے والد عبدالطیف سیال نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی۔وہ کچھ روز مکۃ المکرمہ میں قیام کے بعد مدینہ منورہ میں روضہ رسول ﷺ پر بھی حاضری دینگے۔ٹیم روزنامہ سٹی 53اور دوست احباب نے بشارت بی ایس اور ان کے والد کو مبارکباد دی ہے۔





