سرائے عالمگیر ( ڈاکٹر تصور حسین مرزا) سرائے عالمگیر میں کمسن بچی کو والدہ نے نہر میں پھینک دیا، تاہم موقع پر موجود افراد نے بچی کو بچالیا ۔ اطلاع ملنتے ہی پولیس اور ریسکیو 1122 بھی موقع پر پہنچ گئیں۔ بچی کے والد نے پولیس کو بیان دیا کہ میری بیوی کا ذہنی توازن درست نہیں اس لیے بچی کو نہر میں بھینکنے گئی، کمسن بچی کو پولیس نے والد کے حوالے کر دیا




