پاکستان عوامی تحریک گجرات سٹی کے صدر چوہدری امجد اقبال کادوست احباب کے اعزاز میں افطار ڈنر
گجرات (ارشد علی سے)پاکستان عوامی تحریک گجرات سٹی کے صدر چوہدری امجد اقبال دوست احباب کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا مہمانوں کا استقبال چوہدری امجد اقبال نے کیا شرکاء میں سابق ناظم محمد اشرف، چوہدری حمید اصغر، چوہدری ندیم، ماسٹر محبوب، رب نواز چوہدری، ساجد خان، مرزا ارشد و دیگر شریک ہوئے