ڈنگہ(نامہ نگار)اسفند اعجاز کے والد،حافظ عبدالغنی مرحوم کے داماد،مرزا محمد اجمل،مرزا محمد اکمل اور مرزا محمد ارشد کے بہنوئی مرزااعجاز احمد کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قُل آج 13مارچ بروز بدھ بعد نماز عصر مسجد انوار مصطفےٰ محلہ نبی پورہ ڈنگہ میں شروع ہو گا،اختتامی دُ عا نماز مغفرت کے قبل کی جائے گی۔





