منڈی بہاؤالدین مارچ 14, 2024 نگہبان رمضان پیکج کے تحت اب تک 25ہزار مستحق گھرانوں میں راشن بیگز تقسیم کئے جا چکے ہیں:ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ
منڈی بہاؤالدین مارچ 14, 2024 ریجنل آفس سرگودھا مشتاق احمد اعوان نے صوبائی محتسب آفس منڈی بہاولدین میں وفاقی محکموں کے خلاف شکایات سنیں اور بیشتر شکایات پر سائلین کو موقع پر ہی ریلیف دے دیا گیا